خلیق انجم کربل کتہا کا لسانی مطالعہ خلیق انجم وگوپی چند نارنگ - دہلی مکتبہ شاہراہ 1970ء. - 71ص؛ 21س م.- - فضل علی فضلی کی 'کربل کتہا' کمال الدین حسین بن علی واعظ کاشفی کی روضتہ شہداء کا آزاد ترجمہ ہے. . Subjects--Topical Terms: تاریخ ادب اردو تنقیدی ادب Dewey Class. No.: 891.439309 / K56K