نظامی، خلیق احمد

سلاطین دھلی کے مذہبی رجحانات: سلطان قطب الدین ایبک سے لیکر سلطان ابراہیم لودی تک تمام سلاطین دھلی کے مذہبی افکار و عقائد نظام حکومت پر اس کے اثرات اور تاریخ اسلام میں سلطنت دھلی کی حیثیت پر مکمل اور محققانہ بحث کی گئی ہے خلیق احمد نظامی. - دھلی ندوۃ المصنفين 1958ء. - 485ص; 24س م - (سلسلہ ندوۃ المصنفین-67. .


دھلی - سلاطین ہندوستان - تاریخ - دھلی دھلی - سلاطین - تاریخ.

954.56 / N65S